غزہ.العربیہ.نیٹ.ایجنسیاں غزہ کی پٹی میں جارح اسرائیلی فوج جنگی طیاروں سے میزائل حملے اور ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں سے بمباری کر رہی ہے جس سے مزید ساٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی ہو رہی ہے .
غزہ میں منگل کواقوامِ متحدہ کے تحت تین
... مزيد 